Sr. | English Words | Urdu Words |
14616 | CHRYSOPIDAE R Adjective Report Error! | کریسو پیڈا ۔ جھالر نما پروں والے حشرات کا خاندان ان کا رنگ سبز یا زردی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ ۲۵ ملی میٹر سے زیادہ لمبے نہیں ہوتے بڑی بڑی قزحی رنگ آنکھیں اور شانہ نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ لاروا کا جسم خمدار بالوں والا اور سینہ بگل کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
14617 | CHRYSOPOETIC R Adjective Report Error! | سونا بنانے والا ۔ سونا بنانے کا ۔ |
14618 | CHRYSOPRASE R Noun Report Error! | زردی مائل فیروزہ۔ پُکھراج۔ عقیق سبز۔ |
14619 | CHRYSOPS R Noun Report Error! | خون چوصنے والی سونا مکھی |
14620 | CHRYSOTHERAPY R Noun Report Error! | سونے سے علاج |