Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | CACIQUESHIP R Noun Report Error! | امریکی انڈین یا جزائر غرب الہند کے قبائل کے سردار کا عہدہ ۔ |
332 | CACK R Verb Report Error! | کریکر ایک ایسا شخص جو کمپیوٹر سسٹم کی سکیورٹی اقدامات پر قابو پا کر بلا اجازت رسائی حاصل کر لیتا ہے ۔ |
333 | CACK R Verb Report Error! | پاخانہ کرنا ۔ فضلات خارج کرنا ۔ |
334 | CACK R Noun Report Error! | پاخانہ ۔ قے ۔ فضلہ ۔ |
335 | CACK-HANDED R Adjective Report Error! | بے ڈھنگا ۔ پھوہڑ ۔ کھبّا ۔ |