Sr. | English Words | Urdu Words |
38036 | CYSTINOSIS R Noun Report Error! | اِس مَرض کے دوران جِسَم میں سِسٹیَن جَمَع ہو جاتی ہے اور دیگَر امائنو ایسَڈذ کے ساتھ پیشاب میں خارَج ہوتی ہے |
38037 | cystinosis R Phrase Report Error! | سسٹی نوسس : کسٹس بمعنی بلیڈر اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ اس مرض کے دوران جسم میں سسٹین جمع ہو جاتی ہے ۔ سسٹین اور دوسرے امینو ایسڈز پیشاب میں خارج ہوتے ہیں ۔ |
38038 | CYSTINUREA R Noun Report Error! | پیشاب میں سسٹین |
38039 | CYSTINURIA R Noun Report Error! | خلل جس کے دوران پیشاب میں سسٹین او ر دوسرے امائنو ایسڈز کثرت سے خارج ہوتے ہیں ۔ |
38040 | CYSTINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں سِسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گُردوں میں پَتھری بَننے کی وجہ |