Sr. | English Words | Urdu Words |
24811 | CONDENSER R Noun Report Error! | کَنڈنسر ۔ مَکثَف ۔ آلہٴ تَکثِیف ۔ |
24812 | CONDENSER R Noun Report Error! | مکثفہ یا کنڈنسر جِسے کپیسٹر بھی کہتے ہیں ۔ |
24813 | CONDENSER R Noun Report Error! | جامع نُور عدسہ ۔ ایک بڑا عدسہ جو روشنی کو فانُوسی سلائیڈ پر ڈالتا ہے ۔ |
24814 | CONDENSER R Noun Report Error! | زبیق ۔ مکثفہ ۔ ایک آلہ جِس سے بھاپ کو ٹھنڈا کر کے اِسے دوبارہ پانی میں تبدیل کرتے ہیں ۔ |
24815 | condenser 1 an apparatus for converting a vapour into a liquid R Phrase Report Error! | تکثیف کنندہ ، وہ آلہ جسے بخارات کو مائع میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |