Sr. | English Words | Urdu Words |
15756 | CIRRHOSIS R Noun Report Error! | تشمع الکبد ۔ کِسی عُضو مثلاً جِگَر میں خرابی پیدا ہو جانا اور اِس کے صحیح اجزاۓ ترکیبی کے بِجاۓ ریشے دار عُضلات بن جانا ۔ |
15757 | CIRRHOSIS R
Report Error! | تشمح، سختی، کسی عضو کا سخت ہونا. جگر میں خاتمے والی تبدیلیوں پر اس کا اطلاق ہوتا ہے. جگری خلیات کو جراثیم، وائرس یا زہریلے مادے نقصات پہنچاتے ہیں |
15758 | CIRRHOSIS R Verb Report Error! | کسی عضو کا سخت ہونا ۔ |
15759 | CIRRHOSIS R Noun, Adjective Report Error! | تَشمع ۔ سَختی ۔ کِسی عُضو کا سَخَت ہونا ۔ جِگَر میں خاتمے والی تَبدیلیوں پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے |
15760 | CIRRHOSIS R Noun Report Error! | صلابت جگر۔ تشمع الکبد۔ ایک بیماری جس میں جگر چھوٹا ہو جاتا ہے۔ |