Sr. | English Words | Urdu Words |
11896 | CHEST-ON-CHEST R Noun Report Error! | دوہرا صندوق جس کے اوپر کا دراز نیچے کے دراز سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ |
11897 | CHEST-PROTECTOR R Noun Report Error! | فلالین کا بنا ہوا بنیان ۔ |
11898 | CHEST-PULSE R Noun Report Error! | گھوڑے کے سینے کے عضلات کا تنفس کی وجہ سے یکایک حرکت کرنا ۔ |
11899 | CHEST-WEIGHT R Noun Report Error! | رسی اور گھرنی کے ذریعہ سینہ اور پیٹھ کے عضلات کے لیے ورزش ۔ |
11900 | CHESTED R Adjective Report Error! | جسم میں سینہ سے متعلق۔ |