Sr. | English Words | Urdu Words |
6231 | CAT-BLOCK R Noun Report Error! | ایک بھاری لوہے سے بندھا ہوا کندہ جس میں لنگر اٹھانے کا کانٹا لگا ہوتا ہے ۔ |
6232 | CAT-CALL R Verb Report Error! | اظہار ناراضگی کرنا ۔ چلّا کر اظہار نا رضامندی کرنا ۔ آوازیں کسنا ۔ |
6233 | CAT-EYED R Adjective Report Error! | گربہ نظر ۔ جو تاریکی میں دیکھ سکے ۔ |
6234 | CAT-FALL R Noun Report Error! | رسا جو لنگر اٹھانے میں کام آتا ہے ۔ |
6235 | CAT-FEVER R Noun Report Error! | تنفس کی بیماری جسمیں بخار بھی ہوتا ہے ۔ |