Sr. | English Words | Urdu Words |
29856 | CORNEA R
Report Error! | آنکھ کا اگلا صاف پردہ قرینہ ۔ |
29857 | CORNEA R Noun Report Error! | قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔ |
29858 | cornea R Phrase Report Error! | قرنیہ : بیرونی محدب شفاف جھلی جو آنکھ کی اگلی بیرونی جوت کا حصہ بناتی ہے ۔ |
29859 | CORNEA R Adjective Report Error! | کورنیا ۔ قرنیہ ۔ شفاف لیکن سخت جھلی جو فقاریہ جانداروں کی آنکھوں کا اگلا غلافی حصہ بناتی ہے ۔ عدسے اور قرنیہ کے اوپر رہتی ہے ۔ آنکھ کے پردہ پر عکس بنانے کا کام کرتی ہے ۔ |
29860 | CORNEA R Noun Report Error! | قرنيہ ۔ آنکھ کے درميانی پردہ پر شفاف اندرونی حصہ ۔ |