Sr. | English Words | Urdu Words |
19106 | COBOW R Noun Report Error! | برمودہ کا ایک پرندہ جو اب تقریباً ناپید ہے ۔ |
19107 | COBRA R Noun Report Error! | کالا ناگ ، پھنیر سانپ ۔
|
19108 | COBRA R Adjective Report Error! | کوبرا ۔ ناگ ۔ زہریلے سانپوں کا ایک گروپ ۔ تقریبا ۲ میٹر لمبا یہ سانپ اپنی گردن کے پیچھے چھجے کی طرح پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
19109 | COBRA R
Report Error! | کوبرا ۔ کوبرا نسل کا سانپ ۔ |
19110 | COBRA R Noun Report Error! | کوبرا ۔ کالا سانپ ۔ ناگ ۔ پھن والا سانپ جو افریقہ اور ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |