Sr. | English Words | Urdu Words |
10506 | CHARACTER USER INTERFACE R Noun Report Error! | کریکٹر یوز رانٹرفیس ایک ایسا یوز ر انٹرفیس جو صرف ٹیکٹ کر یکٹرز ڈسپلے کرتا ہے ۔ |
10507 | CHARACTER WITNESS R Noun Report Error! | وہ گواہ جو فریق کی شہرت ، اخلاق اور عادات و اطوار کے متعلق گواہی دے ۔ |
10508 | CHARACTERISATION R Noun Report Error! | سیرت نگاری ۔ خصلت نگاری ۔ کردار نگاری ۔ حیلہ بیانی ۔ وصف نگاری ۔ |
10509 | CHARACTERISE R Verb Report Error! | خصلت بیان کرنا ۔ خاصیت بیان کرنا ۔ موسوم کرنا ۔ تصویر کشی کرنا ۔ متصف کرنا ۔ مشخص کرنا ۔ |
10510 | CHARACTERIST R Noun Report Error! | سیرت نگار ۔ کردار نگار ۔ |