Sr. | English Words | Urdu Words |
23461 | COMPLETORY R Adjective Report Error! | کامل کرنے والا ۔ مکمل بنانے والا ۔ |
23462 | COMPLEX R Noun Report Error! | مولتف ۔ خِلط ۔ جذبات جو کِسی ایک چیز پر مرکُوز ہوں ۔ |
23463 | COMPLEX R Noun, Adjective Report Error! | دبے ہوئے جزباتی احساسات کا سلسلہ جو فرد کے لیے نا قابل قبول ہونے کی وجہ سے دبے ہو تے ہے ۔ |
23464 | COMPLEX R Adjective Report Error! | الجھائو ۔ |
23465 | complex R Phrase Report Error! | پیچیدہ : پر جوش نظریات کا سلسلہ جو عام قابل قبول نظریات کی ضد ہوتے ہیں ۔ دماغی الجھن ۔ خود میں احساس کمتری ، برتری یا محرومی ، فرد کا ماحول کے خلاف جذباتی ردعمل ۔ |