Sr. | English Words | Urdu Words |
17056 | CLEARING R Noun Report Error! | بازار حصص چکوتی خرید و فروخت کنند گان لین دین کرنے والوں کے درمیان نقدی اور ہنڈیوں کا تبادلہ ۔ |
17057 | CLEARING AGENT R Noun Report Error! | کارندہ تخلیص ۔ مال چھڑانے والا ۔ |
17058 | CLEARING AGENT R
Report Error! | کلیرنگ ایجنٹ ۔ کسٹم سے مال چھڑانے کا کام کرنے والا ۔ |
17059 | CLEARING AGREEMENT R Noun Report Error! | معاہدہ ادائیگی ۔ نکاسی معاہدہ ۔ قرار جات ادائیگی ۔ |
17060 | CLEARING AGREEMENT FIN R Adjective Report Error! | معاہدہ تصفیہ ۔ |