Sr. | English Words | Urdu Words |
9331 | CERTIFIED MAIL R Noun Report Error! | رسیدی ڈاک درجہ اول کی ڈاک جس کے ساتھ وصول کنندہ کے لیے رسد منسلک ہوتی ہے ۔ جو دستخط کے بعد وصولی کے طور پر ارسال کنندہ کو واپس بھیج دی جاتی ہے ۔ |
9332 | CERTIFIED MILK R Noun Report Error! | اثباتی دُودھ ۔ مُہری دُودھ ۔ پاس شُدہ دُودھ ، |
9333 | CERTIFIED PAYMENT R Noun Report Error! | مصدقہ ادائیگی ۔ |
9334 | CERTIFIED PUBLIC ACCOUNTANT R Noun Report Error! | سند یافتہ سرکاری محاسب سرکار کا مصدقہ محاسب جو اس پیشہ میں ریاستی حکومت کی مطلوبہ لیاقت و دیانت کے معیار پر پورا اُترتا ہو ۔ |
9335 | CERTIFIED PUBLIC ACCOUNTANT R Noun Report Error! | سندیافتہ سرکاری مُحاسب۔ |