Sr. | English Words | Urdu Words |
24551 | CONCIVE R Verb Report Error! | حاملہ ہونا ، نطفہ قبول کرنا ، تصوّر کرنا ، خیال کرنا ، قیاس کرنا |
24552 | CONCLAMATION
R Noun Report Error! | کئی اشخاص کابیک وقت چِلانا ۔ |
24553 | CONCLAVE R Noun Report Error! | نِجی اِجتماع ۔ اِجتماع سری ۔ جَلسہٴ اِنتخابِ پوپ ۔ |
24554 | CONCLAVE R Noun Report Error! | جلسہ گاہ ، پوپ کے انتخاب کے لیے بڑے پادروں کا جلسہ ، مجلس خاص جس میں عام طور پر اجازت نہ ہو ۔ |
24555 | CONCLAVIST R Noun Report Error! | اسقف کا خادم ۔ |