Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | CADMIUM ELECTRODE R Noun Report Error! | کیڈمییم الیکٹروڈ ۔ |
552 | CADMIUM NICKEL ACCUMULATOR R Noun Report Error! | کیڈمییم نکل ذخیرہ ۔ |
553 | CADMIUM OXIDE ( CDO)
R
Report Error! | کیڈمیم آکسائیڈ ۔ ایک گہرا بھورے رنگ کا سفوف جو دھات کو ہوا میں گرم کرنے یا نائٹریٹ یا کاربونیٹ کو آگ دکھانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ 700 سینٹی گریڈ پر چمکنے لگتا ہے اور آسانی سے ہائیڈ روجن یا کاربن مونو آکسائیڈ کے ذریعے تخفیف ہو جاتا ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن ایسڈز میں حل ہو کر کیڈمیم سالٹ بنا تا ہے ۔ |
554 | CADMIUM RED , ORANGE SCARLET
R
Report Error! | کیڈمیم ریڈ ، اور ینج سکارلٹ ۔ رنگدار مادہ جس میں cds پایا جاتا ہے ۔ |
555 | CADMIUM SULPHIDE ( CDS)
R
Report Error! | کیڈمیم سلفائیڈ ۔ ایک چمکدار زرد رنگ کا غیر حل پزیر سفوف ۔ اسے کیڈمیم سالٹ کے محلول میں سے ہائیڈ روجن جن سلفائیڈ گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا رنگ ہلکا یا گہرا ہوسکتا ہے اور ا س کا انحصار رسوبیت ہا غیر حل پزیری کے حالات پر ہوتا ہے ۔ پانی اور پتلے تیزابوں میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ اسے کیڈمیم ییلو yellow کے نام سے رنگدار مادے کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے ۔ |