Sr. | English Words | Urdu Words |
13131 | CHLOROANEMIA R Noun Report Error! | مرض اخضر ۔ نقص الدم |
13132 | CHLOROAURATE R Noun Report Error! | کلورو آوریٹ ۔ کلورو اور ایسڈ کا نمک ۔ |
13133 | CHLOROBENZENE R
Report Error! | کلورو بینزین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ نقطہ ابال 132سینٹی گریڈ اسے تجارتی بنیادوں پہ گرم کا پر کلورائیڈ پر بینزین بخارات اور ہائیڈروجن کلورائیڈ کے مکسچر کو دبانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
13134 | CHLOROBENZENE R Noun Report Error! | ایک شفاف۔ بے رنگ۔ اڑ جانے والا۔ |
13135 | CHLOROBENZENE ( MONO CHLOROBENZENE, CH3 CL)
R
Report Error! | کلوروبینزین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ نقطہ ابال 132سینٹی گریڈ ۔ اسے تجارتی بنیادوں پہ گرم کا پر کلورائیڈ پر بینزین بخارات اور ہائیڈ روجن کلورائیڈ کے مکسچر کو دبانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے اینی لائن ، فینول اور ڈی ڈی ٹی کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |