Sr. | English Words | Urdu Words |
7671 | CEDRENE R Noun Report Error! | ایک رقیق ہائیڈرو کاربن جو صنوبر لبنان کے گوند میں پایا جاتا ہے ۔ |
7672 | CEDRINE R Adjective Report Error! | صنوبری ۔ دیودار کا یا اس سے متعلق ۔ |
7673 | CEDRIRET R Noun Report Error! | بیچ کی لکڑی کے قیر سے بلوری سوئی کی شکل میں نکالا ہوا ایک مادہ ۔ |
7674 | CEDRON R Noun Report Error! | ایک قسم کا درخت یا اس کا پھل ۔ |
7675 | CEDRUS DEODARA R Noun Report Error! | دیودار ، دیار |