Sr. | English Words | Urdu Words |
14591 | CHRYSAROBIN R Noun Report Error! | مُختَلِف سَبزیوں سے حَاصَل کَردَہ پیلے رَنگ کا پاوڈَر جو مَرہَم بَنانے کے کام آتا ہے |
14592 | CHRYSELEPHANTINE R Noun Report Error! | سُنہری کام یا ہاتھی دانت کی بِنَّت کاری والا ۔ |
14593 | CHRYSENE R Noun Report Error! | سفید بلوری ہائیڈروکاربن جو پیٹرول اور الکترا سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
14594 | CHRYSIASIS R Adjective Report Error! | کریساسز ۔ زرزائی ۔ سونے کے نمکیات کا انجکشن لگانے سے جلد کے رنگ میں آنے والی تبدیلی ۔ |
14595 | CHRYSIDIDAE R Adjective Report Error! | کریسی ڈیڈا ۔ یاقوتیے ۔ کوکو یا کوئل جیسی دم والی بھڑیں چھوٹے چمکدار حشرات ان کا رنگ نیلگوں سبز اور یاقوتی یعنی سرخ ہوتا ہے ۔ |