Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | CALENDAR-MONTH R Noun Report Error! | شمسی مہینہ ۔ کسی مہینے کی کسی تاریخ سے دوسرے مہینے کی اسی تاریخ تک کی مدت ۔ |
1157 | CALENDAR-WEEK R Noun Report Error! | اتوار سے شروع ہو کر سنیچر کو ختم ہونے والا ہفتہ ۔ |
1158 | CALENDAR-YEAR R Noun Report Error! | شمسی سال ۔ |
1159 | CALENDARER R Noun Report Error! | فہرست ساز ۔ رجسٹر نویس ۔ |
1160 | CALENDER R Noun Report Error! | جلا مشین ۔ ایک مشین جِس کی مدد سے کپڑا یا کاغذ اِستری کیا جاتا ہے اور چمکایا جاتا ہے ۔ |