Sr. | English Words | Urdu Words |
34531 | CROSS-STAFF R Noun Report Error! | صلیب دار عصاۓ اسقف ۔ امین پیمائش کا ایک آلہ ۔ |
34532 | CROSS-STERILITY R Noun Report Error! | غیر پار بار وَری ۔ |
34533 | CROSS-STITCH R Noun Report Error! | آڑا ٹانکا ۔ زَنجیرہ ۔ چوپارہ ٹانکا ۔ سلائی کا زَنجیرہ کاڑھنے میں چوپارے کے ٹانکے ۔ تُرپائی ۔ |
34534 | CROSS-STITCH R Noun Report Error! | آڑا ٹانکا ۔ چوپارہ ۔ |
34535 | CROSS-STITCH R Verb Report Error! | چوپارے کے ٹانکے یا زنجیرہ بنانا یا لگانا ۔ |