Sr. | English Words | Urdu Words |
18886 | COALFISH R Noun Report Error! | سیاہ رنگ کی کاﺅ مچھلی ۔ |
18887 | COALISE R Verb Report Error! | متحد ہونا ۔ |
18888 | COALISER R Noun Report Error! | متحد ہونے والا ۔ اتحاد کرنے والا ۔ |
18889 | COALITE R Noun Report Error! | پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔ |
18890 | COALITE PROCESS
R
Report Error! | کولائیٹ پراسیس ۔ کوئلہ کی کار بنائزیشن کا عمل جو 600 ڈگری سیلسئیس پر کیا جاتا ہے تاکہ کوک ، کول تار وغیرہ حاصل کیے جاسکیں ۔ |