Sr. | English Words | Urdu Words |
37941 | CYST R Noun, Adjective Report Error! | مثانہ ۔ کیسہ ۔ تھیلی ۔ جِس کا تَعلُّق مثانے یا پِتّے سے ہو ۔ |
37942 | CYST R Noun Report Error! | سَلعہ ۔ سِسٹ ۔ جھِلّی دار دیواروں والی ایک تھَیلی جِس میں سیال یا نیم ٹھوس مادّہ ہوتا ہے |
37943 | CYST R Adjective Report Error! | سسٹ ۔ مثانہ کیسہ ۔ تھیلی جس میں فاسد مادہ ہوتا ہے ۔ ایسی جھلی جو کسی جسم کو ساکن مرحلہ میں ملفوف رکھتی ہے ۔ |
37944 | cyst R Phrase Report Error! | سسٹ ۔ سلعہ : کسٹس بمعنی بلیڈر سے ماخوذ اصلاح ۔ جھلی دار دیواروالی ایک ۔ تھیلی جس میں سیال یا نیم ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ |
37945 | CYST R Noun Report Error! | سیال یا نیم ٹھوس مادے سے بھری ہوئی جھلی دار تھیلی ۔ |