Sr. | English Words | Urdu Words |
8491 | CENTRE PIECE R Noun Report Error! | وہ چیز جو آرائش کے لیے میز پر رکھتے ہیں ۔ |
8492 | CENTRE PUNCH R Noun Report Error! | مرکز سنبہ ۔ کلسم ۔ ایک نوک دار اوزار جِس سے کوئی چھوٹا سا جوف بنایا جاتا ہے ۔ |
8493 | CENTRE RAIL R Noun Report Error! | بیچ کی پٹری جو پٹریوں کے بیچ میں ڈالی جاۓ تا کہ پہاڑی ریلوں کا دندانہ دار پہیہ چل سکے ۔ |
8494 | CENTRE SECOND R Noun Report Error! | گھڑی میں سیکنڈ بتانے والی سوئی ۔ |
8495 | CENTRE-BIT R Noun Report Error! | ولایتی برما ۔ مرکز تراش برما ۔ |