Sr. | English Words | Urdu Words |
25911 | CONIINE R Noun Report Error! | شوگر اِن کا زہر ۔ یہ حرکی اعصاب کے سروں کو مُتاثر کرتا ہے اور اِنھیں عُضلات پر اثر انداز ہونے سے روکتا ہے ۔ |
25912 | CONIN R Noun Report Error! | قونن ۔ زہر شوکران ۔ زہریلی نباتاتی القلی ۔ |
25913 | CONINE R Noun Report Error! | ایک قسم کانباتی زہر ۔ |
25914 | CONINE ( C8 H17 N)
R
Report Error! | کونائین ۔ زہر شوگران ۔ ایک زہریلا مادہ ، مائل الکائیڈ ہیملاک کا فعال جزو ۔ نقطہ جوش 166-168 درجہ سیلسیئس ۔ |
25915 | CONIOFIBROSIS R Noun Report Error! | پھیپھڑوں کی الحاقی بافتوں میں خاکچوں کا اکٹھا ہونا |