Sr. | English Words | Urdu Words |
29851 | CORNBRASH R Noun Report Error! | چونے کے پتھر کی زمینی تہ جو جراسی عہد سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
29852 | CORNCOB R Noun Report Error! | مکئی کے دانے رکھنے والا لکڑی کا خول ۔ تمباکو پینے کا پائپ ۔ تکا ۔ |
29853 | CORNCRAKE R Noun Report Error! | ایک پرندہ جو سبزہ زاروں میں رہتا ہے اور زمین میں گھونسلہ بناتا ہے ۔ |
29854 | CORNCRIB R Noun Report Error! | اناج کوٹھی ۔ غلّہ رکھنے کا گودام ۔ بھڑولا ۔ |
29855 | CORNEA R Noun Report Error! | انکھ کا شفاف پردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پردہ ۔ |