Sr. | English Words | Urdu Words |
13586 | CHOLESTERIC R Adjective Report Error! | سی ۲۴ ایچ ۴۴ او سے متعلق یا اس سے بنایا ہوا ۔ |
13587 | CHOLESTERIC CRYSTALS R
Report Error! | کولیسٹرک قلمیں ۔ سیال قلمیں جن میں مالیکیولز تہوں کی صورت میں مرتب ہوتے ہیں ۔ ان کے محور متوازی اور تہوں کے پلینز میں پائے جاتے ہیں ۔ |
13588 | CHOLESTERIN R Noun Report Error! | ایک بے مزہ ، بے بو روغنی قسم کا مادہ ۔ |
13589 | CHOLESTERIN R
Report Error! | بو کے بغیر چکنا مادہ جو پتے اور خون میں پایا جاتا ہے ۔ |
13590 | CHOLESTEROL R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو جِسم کے تمام خُلیوں میں بالعمُوم اور عصبی خُلیوں میں بالخصُوص پایا جاتا ہے ۔ |