Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | CA R Verb Report Error! | پکارنا ۔ ہانکنا ۔ |
37 | CA CANNYIND R Adjective Report Error! | مزدوروں کی طرف سے بطور احتجاج جان بوجھ کر پیداوار یا کام کی رفتار میں کمی ۔ |
38 | CA'CANNY R Noun Report Error! | مَزدُوروں کا بَطورِ اِحتَجاج کام روک دينا /کَم کَرنا ۔ |
39 | CA. CALCIUM R
Report Error! | کیشیم کے عنصر کی کیمیائی علامت ۔ |
40 | CAABA R Noun Report Error! | کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔ |