Sr. | English Words | Urdu Words |
13231 | chlorpheniramine R Phrase Report Error! | کلور فزامین ۔ کم ایکشن والی اینٹی ہسٹامین ۔ شرمگاہ کی خارش یا پروریٹس دلوی ۔ زکام ، سوزش ، گروہ اور دمہ میں ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔السریٹوکالائی ٹس میں بھی مزکورہ خوراکیں ۔ |
13232 | CHLORPROMAZINE R Noun Report Error! | ایک دوا جو مُسَکَّن کے طور پر دی جاتی ہے اور متلی کو روکتی ہے ۔ |
13233 | CHLORPROMAZINE R
Report Error! | ایک مسکن دوا جو قے کو بھی روکتی ہے دافع درد ، دیگر ادویات کے عمل کو تیز کرنے والی ۔ |
13234 | CHLORPROMAZINE R Noun Report Error! | ایک مسکن دوا جو قے کو روکتی ہے دافع درد اور دیگر ادویات کے عمل کو تیز کرتی ہے ۔ |
13235 | chlorpromazine R Phrase Report Error! | کلور پرومازین : یہ خواب آور ، نشہ آور ، سن کرنے والی دوائی ہے اور الکحل کے اثر کو زیادہ کرتی ہے ۔ مسکن دوا جوقے کو بھی روکتی ہے ۔ دافع درد لارجیکٹل قے روکنے کےلئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ پاگل پن کے علاج کےلئے بھی مذکورہ خوراک ۔ |