Sr. | English Words | Urdu Words |
38266 | cytomegalovirus infection R Phrase Report Error! | سائیٹو میگا لووائرس الفیکشن : اس بیماری سے زیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں یا وہ اشخاص جن کے دل کا اپریشن کا جائے ۔ بعض اوقات حاملہ عورتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ اس میں خلیے بڑھ جاتے ہیں ۔ اس سے تنفسی راستہ ، گردے ، جگر ، خون ، آنتیں ، آنکھیں وغیرہ متاثر ہوتی ہیں ۔ |
38267 | CYTOMEGALOVIRUS INFECTION R Noun Report Error! | اِس بیماری کا عِلاج ابھی تَک مُناسَب نَہیں ۔ اِس میں خُلیے بَڑھ جاتے ہَیں ۔ زیادَہ تر بَچّے اور دِل کے مَریض مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ سانس ، جِگَر ، گُردے ، آنتیں ، اور آنکھیں وَغَیرہ مُتاثَر ہوتی ہَیں |
38268 | CYTOMETAOLASIA R Noun Report Error! | خلیہ کے افعال کو آنکھوں یا مشین سے گننا |
38269 | CYTOMETRY R Noun Report Error! | خلیہ کے مشمولات کی گنتی اور معائنہ کرنا |
38270 | CYTOMITOME R Noun Report Error! | خلیہ خیط |