Sr. | English Words | Urdu Words |
7011 | CAT`S CRAW R Noun Report Error! | بیل دار جھاڑی جس میں کانٹا نما سوت ہوتے ہیں ۔ |
7012 | CAT`S FOOT R Noun Report Error! | عشق پیچاں کی ایک قسم ۔ |
7013 | CAT`S MEAT R Noun Report Error! | گھوڑے کا گوشت جو بلّیوں کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور بیچا جاتا ہے ۔ |
7014 | CAT`S-EAR R Noun Report Error! | ایک یوروپی گھاس جو امریکہ میں بھی ہوتی ہے جس کے پھول زرد رنگ کے اور پتے بلّی کے کان کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
7015 | CAT`S-EYE R Noun Report Error! | عین الہر ۔ لنکا اور مالابار کا ایک قیمتی پتھر ۔ بچوں کے کھیلنے کی گولی ۔ |