Sr. | English Words | Urdu Words |
24111 | COMPUTER FAMILY R Noun Report Error! | کمپیوٹر فیملی ۔ ایک اصطلاح جو عموما کمپیوٹرز کے ایک گروپ کی نشاندہی کرتی ہے ۔ جو ایک جیسے مائیکروپرسیسرز کے سلسلے پر مبنی ہوتے ہیں اور جن میں اہم ڈیزائن فیچرز مشترکہ طور پر موجود ہوتی ہیں ۔ |
24112 | COMPUTER GRAPHICS R Noun Report Error! | تصاویر اور ڈرائنگ وغیرہ جو کمپیوٹر پر نظر آتی ہیں ۔ |
24113 | Computer have taken almost all aspects of our lives, from schoolwork and homework to keeping in touch with our friends.
R Phrase Report Error! | اسکول کے کام اور گھر کے کام سے لیکر دوستوں سے رابطے تک کے لئے کمپیوٹر تقریباً ہماری زندگی کے تمام پہلو میں مدد گار ہے.
|
24114 | Computer have taken over almost all aspects of our lives, from schoolwork and homework to keeping in touch with your friends.
R Phrase Report Error! | اسکول کے کام سے لیکر ہوم ورک تک اور اپنے دوستوں سے رابطہ رکھنے تک کمپوٹرز تقریباً ہماری زندگی کے ہر پہلو پر چھا گئے ہیں.
|
24115 | COMPUTER INPUT R
Report Error! | کمپیوٹر کے بیرونی ذرائع سے اندرونی سٹور میں معلومات منتقل کرنے کا نظام ۔ |