Sr. | English Words | Urdu Words |
37441 | CYBER R Adjective Report Error! | کمپیوٹر کے متعلق ۔ انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کے متعلق ۔ |
37442 | CYBER SPACE R Noun Report Error! | وہ مقامات جہاں برقی پیغامات ،معلومات،تصاویر وغیرہ موجود ہوتی ہیں اور جہاں سے ان کی ترسیل ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر کو کی جاتی ہیں ۔ |
37443 | CYBERNATE R Verb Report Error! | صنعت کو ایسی خودکار و خود ضابطہ مشینوں سے لیس کرنا۔ |
37444 | CYBERNATION R Noun Report Error! | مشینوں کے ذریعے خود کار عمل ۔ مشینوں سے کیے جانے والا کام ۔ مشینوں کو خود چلا کر کام کرنے کا انداز ۔ |
37445 | CYBERNETIC R Adjective Report Error! | انضباطیاتی۔ |