Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | CACHET R Noun Report Error! | کیپسوم کا خول جو چاول کے کاغذ کا بنا ہوتا ہے ۔ |
307 | CACHET (KASHA) R Noun Report Error! | اصل تلفظ کاشا ہے جسے آج کل ساشا بولا جاتا ہے ۔ پڑیا ۔ پیکٹ ۔ خول ۔ کیسہ۔ کیپسول کا خول جو چاول کے کاغذ سے بنا ہوتا ہے |
308 | CACHETIC , CACHETICLE R
Report Error! | جسمانی یا دماغی نقص کے متعلق ۔ |
309 | CACHEXIA R
Report Error! | ضعفہ، فساد مزاج، ایک اصطلاح جو خراب حالت، غذائیت کی کمی اور عمومی خراب صحت کو ظاہر کرتی ہے |
310 | CACHEXIA R Noun Report Error! | ضَعفہ ۔ فَسادی مِزاج ۔ ایک ظاہری کیفیت جو خَراب صِحَت کو ظاہر کرتی ہے |