Sr. | English Words | Urdu Words |
18446 | CMY R Noun Report Error! | سی ایم وائی سیان مجنٹا ییلو کا مخفف رنگو ں کی وضاحت کرنے والا ایک ماڈل جوویڈ یو مانیٹر کی طرزپر رنگ نکالنے کی بجائے روشنی کے انجزاب سے تخلیق پاتے ہیں جیسا کہ کاغز پرروشنائی ۔ |
18447 | CMYK R Noun Report Error! | سی ایم اوئی کے سیان مجنٹا ییلو اوربلیک کا مخفف ایک ایسا رنگ جو سی ایم وائی رنگ سے مشابہ ہے لیکن سیاہ رنگ کو ایک علیحدہ سیاہ جزو کی شکل میں تخلیق کرتا ہے یہ سیان مجنٹا او ر پیلے رنگ میں سو فیصدجع کر نے سے نہیں بنایا جا تا ہے ۔ |
18448 | CNEMIAL R Adjective Report Error! | پنڈلی کی ہڈی سے متعلق ۔ ٹانگ کی ہڈی سے متعلق ۔ |
18449 | CNEMIS R Noun Report Error! | قصب۔ قصبہ۔ ٹانگ۔ |
18450 | CNEMITIS R
Report Error! | ٹانگ کی لمبی ہڈی کا ورم ۔ |