Sr. | English Words | Urdu Words |
9731 | CHAIN-PLATE R Noun Report Error! | بندش زنجیر تختی ۔ |
9732 | CHAIN-PULLY R Noun Report Error! | وہ گھرنی جس کے محیط میں کھڈا بنا رہتا ہے تاکہ زنجیر کی کڑی اس میں کام کرتے وقت لگ جاۓ ۔ |
9733 | CHAIN-PUMP R Noun Report Error! | پانی نکالنے کی ایک مشین جس میں گول زنجیر لگی ہوتی ہے ۔ |
9734 | CHAIN-REACT R Verb Report Error! | زنجیری تعامُل کرنا۔ مسلسل ردّ عمل ہونا۔ |
9735 | CHAIN-RULE R Noun Report Error! | حساب کا ایک قاعدہ جس سے دو عدد کے مساوی ہونے کا رشتہ معلوم کیا جاتا ہے جب کہ بیچ کے اعداد دیئے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |