Sr. | English Words | Urdu Words |
9676 | CHAIN GANG R Noun Report Error! | زنجیر بند قیدی۔ سزا یافتہ مُجرموں کا گروہ۔ |
9677 | CHAIN ISOMERISM R Noun Report Error! | کڑی وار ہم ترکیب ۔ |
9678 | CHAIN LETTER R Noun Report Error! | ایک خط جسے چند اشخاص تک اس استدعا کے ساتھ بھیجا گیا ہو کہ وہ اس کی نقول کچھ مفروضہ فوائد کے لیے افراد کی ایک مخصوص تعداد کو ارسال کریں ۔ |
9679 | CHAIN LETTER R Noun Report Error! | ایک خط جسے چند اشخاص تک اس استدعا کے ساتھ بھیجا گیا ہو کہ وہ اس کی نقول ارسال کریں۔ |
9680 | CHAIN LIGHTNING CHANED LIGHTNING R
Report Error! | بجلی کی لہر دار چمک لہر دار بجلی |