Sr. | English Words | Urdu Words |
5001 | TELECONFERENCE R Noun Report Error! | مختلف جگہوں پر موجود افراد کے درمیان جدید برقی روابط کے ذریعے تبادلہ خیال یا مذاکرہ ۔ ٹیلی مذاکرہ ۔ |
5002 | TELECONTROL R Noun Report Error! | (ریڈیو) ضبط بعید ۔ تار وغیرہ کی آواز پر کنٹرول ۔ |
5003 | TELECOTTAGE R Noun Report Error! | جدید برقی آلات مراسلت سے لیس کمرہ یا دفتر عام سہولت کے لیے ۔ |
5004 | TELECOURSE R Noun Report Error! | ٹیلی ویژن کورس ۔ تعلیمی نصاب کی تدریس جو ٹیلی ویژن کے ذریعے کی جائے ۔ |
5005 | TELECTROSCOPE R Noun Report Error! | (طبیعیات،تلغرافی ) شبیہ رسانی ۔ |