Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | TAFFRALL R Noun Report Error! | جہاز کے پچھلے سرے کا کٹہرا ۔ عقبی کٹہرا ۔ جہاز کے پچھلے سرے کا بالائی حصہ ۔ |
837 | TAFFY R Noun Report Error! | (امریکا عامیانہ) خوشامد ۔ تملق ۔فریب مداہنہ ۔ لَلُّو پھَتُّو ۔ بہلانا ۔ |
838 | TAFFY R Noun Report Error! | ویلز کا باشندہ ۔ ویلزی تلفظ ۔ |
839 | TAFFY , TOFFEE R Noun Report Error! | ٹافی ۔ ٹوفی ۔ ایک قسم کی مٹھائی جو شیرے یا شکر میں مکھن ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔ |
840 | TAFFY PULL R Noun Report Error! | محفل کی ایک قسم یا کوئی غیر رسمی مجلس ۔ جہان مہمان فقرے بازی میں مشغول ہوتے ہیں ۔ |