| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40516 | TURKISH BEAN R Noun Report Error! | منطقہء حارہ کی ایک اوپر چڑھنے والی سیم جس کے بڑے بڑے سرخ پھول ہوتے ہیں ۔ |
| 40517 | TURKISH BLUE R Noun Report Error! | ایک بھورا سرخی مائل نیلا پھول نیز جسے ترکی بلو بھی کہا جاتا ہے ۔ |
| 40518 | TURKISH BOXWOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کے سدا بہار درخت کی لکڑی جو سخت ہوتی ہے اور جس پر نقاشی کی جاتی ہے ۔ |
| 40519 | TURKISH CAP FLOWER R Noun Report Error! | گڑھل ، رواسن ، جسوند |
| 40520 | TURKISH CARPET R Noun Report Error! | ایک اونی غالیچہ ۔ دبیز بناوٹ ۔ ریشے یا بُر اور نمایاں روایتی نقوش والا ۔ |