Sr. | English Words | Urdu Words |
24521 | TIPPER R Noun Report Error! | انعام یا بخشیش دینے والا ۔ خفیہ معلومات مہیا کرنے والا ۔ |
24522 | TIPPERARY R Noun Report Error! | ٹپریری کا گیت جو سنہ ۱۹۱۴ء میں برطانوی افواج میں رائج تھا ۔ |
24523 | TIPPET R Noun Report Error! | کپڑے کی لمبی پپٹی ۔ مذہبی شملہ ۔ زنانہ گلو بند ۔ |
24524 | TIPPET R Noun Report Error! | گُلو بند ۔ لباس کا ایک جزو ۔ جو عام طور پر سموری یا اُونی ہوتا ہے ۔ جو گردن اور کندھوں پر اوڑھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
24525 | TIPPET CUCKOO R Noun Report Error! | ایک قسم کا پرند ۔ |