Sr. | English Words | Urdu Words |
24141 | TIME-SHIFT R Noun, Verb Report Error! | اوقات تبدیل کرنا خصوصاً ٹیلیوژن پروگرام آئندہ دکھانے کے لیے ریکارڈ کرنا ۔ زمانے یا وقت کی تبدیلی ۔ کہانی کبھی آگے جاتی ہے کبھی پیچھے ۔ |
24142 | TIME-SPAN R Noun Report Error! | کوئی عرصہ ۔ مدّت ۔ دور زمانی ۔ |
24143 | TIME-WASTER R Noun Report Error! | مسرف اوقات ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
24144 | TIME-WASTING R Noun, Adjective Report Error! | کھیل میں مصلحتًہ وقت گھلانا ۔ آہستہ روی ۔ تضیع اوقات ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
24145 | TIME-WORN R Adjective Report Error! | وقت کا مارا ۔ وقت کے ہاتھوں خراب وخستہ ۔ |