Sr. | English Words | Urdu Words |
22291 | THREE-QUARTERS R Noun, Adverb, Plural Report Error! | چار میں سے تین حصّے ۔ بیشتر جزو ۔ تین چوتھائی تک ۔ تکمیل کے نزدیک تر ۔ |
22292 | THREE-RING CIRCUS R Noun Report Error! | تین اضلاع یا اکھاڑوں والا سرکس جہاں بیک وقت تین تماشے ہو سکیں ۔ بے تحاشا یا ضرورت سے زیادہ نمائش ۔ |
22293 | THREE-WAY R Adjective Report Error! | تین راستوں یا تین ساتھیوں والا ۔ |
22294 | THREE-WHEELER R Noun Report Error! | تین پہیّوں والی گاڑی ۔ |
22295 | THREEFOLD R Adjective, Adverb Report Error! | تگنا ۔ سہ چند ۔ تین حصّوں پر مبنی ۔ سہ گانہ ۔ |