Sr. | English Words | Urdu Words |
37946 | TRIREME R Noun Report Error! | سَہ طَبقَہ جَہاز ۔ قَدیم یونانی جَنگی جَہاز جو تین طَبقَہ ہوتا تھا ۔ |
37947 | TRIREME R Noun Report Error! | (قدیم یونانی) جنگی جہاز جس میں چپووں کی تین قطاریں ہوتی تھیں ۔ سہ قطاری کشتی ۔ |
37948 | TRIREME R Adjective Report Error! | (بحری) سہ طبقہ جہاز ۔ |
37949 | TRISACCHARIDE R Noun Report Error! | سَہ شَکری ۔ تین سالمات کا شَکری مُرکّب جو یَک شَکری مَجمُوعے کی آب پاشیدگی کَر دیتا ہے ۔ |
37950 | TRISAGION R Noun Report Error! | ایک مناجات خصوصاً قدامت پسند کلیسا کی جس میں خدا کو تین مرتبہ پاک کہہ کر پکارا گیا ہے ۔ |