Sr. | English Words | Urdu Words |
41931 | TWO THIRDS VOTE R Noun Report Error! | ووٹ جس کے لیے کسی سیاسی منظم جماعت کے دو تہائی ممبران کا ہم رائے ہونا ضروری ہو ۔ |
41932 | TWO THREE R Adjective Report Error! | چھوٹا عدد ۔ چند ۔ |
41933 | TWO THROW R Adjective Report Error! | دوہرے خم والا ۔ دو رُخا ۔ دو سمتوں میں پھینکے جانے یا گھمائے جانے کے لائق ۔ |
41934 | TWO TIME R Verb Report Error! | (عامیانہ مجازاً) دھوکا دینا ۔ ٹھگ لینا ۔ فریب دے کر لوٹنا ۔ |
41935 | TWO TIME R Verb Report Error! | کوئی کام کیا ہوا ۔ برداشت کیا ہوا ۔ کوئی چیز دو بار حاصل کردہ ۔ |