| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 20466 | THIRTY-SECOND NOTE , DEMISEMIQUAVER R Noun Report Error! | سُر جس کا دورانیہ پورے سر کا ۱/۳۲ واں حصہ ہو ۔ |
| 20467 | THIRTY-TWO-MO R Noun Report Error! | کاغذ کے تاو کا بتیسواں حصّہ یا پنّا ۔ کتاب کے صفحے کا وہ سائز جو تاو کو پانچ مرتبہ تہ کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ اس سائز کی کتاب ۔ |
| 20468 | THIRTY-YEAR RULE R Noun Report Error! | یہ قاعدہ کہ سرکاری کارروائیوں کی دستاویزات تیس سال گزرنے کے بعد عام کی جاسکتی ہیں ۔ |
| 20469 | THIRTYFOLD R Noun, Adjective Report Error! | تیس گنا ۔ تیس بار ۔ تیس حصوں والا ۔ |
| 20470 | THIRTYNINE ARTICLES R Noun Report Error! | انتالیس عوائد یا اصول جن کا کلیسائے انگلستان کےہر پادری کو اقرارکرنا پڑنا ہے ۔ |