Sr. | English Words | Urdu Words |
40696 | TURN OUT R Verb Report Error! | خارِج کَرنا ۔ نِکال دینا ۔ بے دَخَل کَرنا ۔ بَرطَرَف کَر دینا ۔ بُجھا دینا ۔ |
40697 | TURN OUT R Noun Report Error! | حاصِل ؛ باہِر نِکال دینے کا کوئی عمَل ۔ کِسی کھیل میں حاضرین کی تَعداد ۔ |
40698 | TURN OUT R
Report Error! | کھولنا ، باہر نکل پڑنے یا باہر آ جانے کا عمل ، نکال باہر کرنا ، دور کرنا ، نکال دینا ، دور کرنا ، نکلنے والا ، باہر ہونے والا ، خارج کرنا ، بے دخل کرنا ، بر طرف کر دینا ، بُجھادینا ، باہر نکال دینے کا کوئی عمل ، کسی کھیل میں حاضرین کی تعداد ۔ |
40699 | TURN OVER
R
Report Error! | کو سونپنا ، حوالے کرنا ، کے ہاتھوں میں دینا ،کسی کاروبار کی کل فروخت ، ایک جانب سے دوسری جانب اُلٹ دینا ، الٹ پلٹ کر دینا ، ووٹوں کو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کی طرف منتقل کرنا ، سپُرد کرنا ، غور کرنا ، مُنتقِل کرنا ۔ |
40700 | TURN OVER R Verb Report Error! | ایک جانب سے دوسرے جانب اُلٹ دینا۔ الٹ پلٹ کر دینا ۔ |