Sr. | English Words | Urdu Words |
33141 | TOP-LINE R Adjective Report Error! | اعلیٰ قسم کا ۔ اپنی قسم کا بہت عمدہ ۔ گراں قیمت تماشا وغیرہ ۔ |
33142 | TOP-NOTCH R Adjective Report Error! | اعلیٰ ۔ عمدہ ۔ برتر ۔ بہت بہتر ۔ |
33143 | TOP-SAWYER R Noun Report Error! | آراکشی کے وقت گڑھے سے اوپر والا آراکش ۔ کوئی شخص جو اعلیٰ تر حیثیت میں ہو ۔ |
33144 | TOP-SECRET R Adjective Report Error! | انتہائی خفیہ ۔ بہت ہی خفیہ ۔ جس کی درجہ بندی بہت ہی خفیہ ہو ۔ |
33145 | TOP-SHELL R Noun Report Error! | مختصر مخروطی خول والے خاندان کا معدہ پا صدفہ ۔ |