| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 42221 | TYPE SETTER R Noun Report Error! | حَرُوف چیں ۔ حَرُوف انداز ۔ جو چھَپائی کے حَرُوف چُن چُن کَر رَکھے ۔ کَمپوزیٹَر ۔ ٹائپ سیٹ کَرنے کی مَشین ۔ |
| 42222 | TYPE SITE R Noun Report Error! | کوئی مقام جہاں سے کسی خاص عہد کے مخصوص آثار ملیں ۔ |
| 42223 | TYPE SIZE R Noun Report Error! | ٹائپ سائز مطبوعہ کریکٹرز کا سائز عموما پوائنٹس میں ما پا جاتا ہے ۔ |
| 42224 | TYPE SIZE R Noun Report Error! | ٹائپ کا سائز یا جسامت عموماً نام سے شناخت کی جانے والی ۔ |
| 42225 | TYPE SPECIES R Noun Report Error! | یَکساں انواع ۔ ایک نوع جو اپنی جِنسی خَصُوصیات کی پُوری طَرح مَظہَر ہو اور اُس کے نام پَر پُوری جِنس کا نام پَڑ جاۓ ۔ |