Sr. | English Words | Urdu Words |
40056 | TUNG OIL R Noun Report Error! | روغَن ٹَنگ ۔ چین کے ٹَنگ نامی دَرَخت کے بیجوں سے نِکلا ہُوا زَرد رَنگ کا تُرش تیل جو سُکھانے والے عامِل کے طور پَر روغَن بَنانے میں اور آب روک کے طور پَر کام آتا ہے ۔ |
40057 | TUNG OIL CHINA-WOOD OIL R
Report Error! | ٹنگ آئل چائنا ووڈ آئل ۔ ایک تیل جو تیزی سے خشک ہو جاتا ہے اور ایک مخصوص کی پھلیوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
40058 | TUNG OIL TREE R Noun Report Error! | Aleurites کی جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی ۔ خاص کر چین کا درخت ۔ |
40059 | TUNG STATE R Noun Report Error! | {کیمیا} ٹَنگسٹَک تیزاب کا نَمَک ۔ ٹَنگس ٹیٹ ۔ |
40060 | TUNGA R Noun Report Error! | پِسّو (ایک چھوٹا کیڑا) کی ایک جنس جس کا دہانہ نُمایاں ہوتا ہے۔ |