Sr. | English Words | Urdu Words |
6086 | TENDRIL R Noun Report Error! | (نباتیات) جفتہ ۔ بیل ڈورا ۔ ۔ بیل سوت ۔ درخت کا سوت یا داڑھی جس کے سہارے وہ دوسرے درخت سے مل جائے ۔ |
6087 | TENDRIL R Noun Report Error! | بیل ڈورا ۔ بیل کی شاخوں سے نکلے ہوئے بے برگ ریشے ۔ جفتہ ۔ بیل سوت ۔ |
6088 | TENDRIL LEAF R Adjective Report Error! | ٹینڈرل لیف ۔ ایسا پتا جو جزوی طور پر یا مکمل طور پر پتلا لمبا اور مرغولے دار یا چھلہ نما ہوتا ہے ۔ |
6089 | TENDRIL STEM R Adjective Report Error! | سٹیم ٹینڈرل ۔ ایسا تنا جو پتلے تار نما لمبے ڈھانچہ کی صورت پتوں کے بغیر چھلے یا لچھے کی شکل کی شاخ ہوتی ہے ۔ |
6090 | TENDRILED , TENDRILLED , TENDRILLY , TENDRILOUS R Adjective Report Error! | عطفی ۔ سوت دار ۔ لچھے دار ۔ ہوائی جڑوں والا ۔ |